1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چینی منشیات فروش نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی

13 ستمبر 2018

جنوبی چینی صوبے ہونان کے شہر ہینگ یانگ کے علاقے مِشوئی میں ایک کار سوار نے پرہجوم چوک میں پیدل چلنے والوں پر اپنی کار چڑھا کر کم از کم گیارہ افراد کو ہلاک کر دیا۔ مقامی حکومتی ترجمان نے بتایا کہ ڈرائیور منشیات فروش ہے اور اس نےگاڑی سے راہگیروں کو نشانہ بنا کر سوسائٹی سے اپنی سابقہ سزاؤں کا انتقام لینے کی کوشش کی ہے۔

https://p.dw.com/p/34n70