سائنسچینی آٹو کمپنی نے مرسیڈیز کے حصص خرید لیےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعاطف بلوچ26.02.201826 فروری 2018چینی آٹو کمپنی گیو ای (Geely) نے مرسیڈیز گاڑیاں بنانے والے جرمن کار ساز ادارے ڈائملر اے جی کے 9.69 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔ ان شیئرز کی قیمت نو بلین امریکی ڈالرز بنتی ہے۔ یوں یہ چینی کمپنی ڈائملر کی سب سے بڑی پارٹنر بن گئی ہے۔https://p.dw.com/p/2tLlLاشتہار