معاشرہچینائی میں پانی کی قلت، ریل گاڑیوں کے ساتھ پانی کی ترسیلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ01.08.20191 اگست 2019پینے کے پانی کے لیے گھنٹوں انتظار: بھارتی شہر چینائی میں لاکھوں شہری پانی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ بارشوں میں کمی کی وجہ سے خشک سالی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ریل گاڑیوں کے ذریعے شہریوں تک پانی پہنچانے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔https://p.dw.com/p/3N8g0اشتہار