You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکا اور فلپائن کے درمیان دفاعی مذاکرات
امریکی افواج کی اپنی سابقہ کالونی فلپائن میں اضافی موجودگی سے متعلق امریکا اور فلپائن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
بو ژیلائی پر مقدمہ، چینی معیشت کا امتحان بھی
جب چین کی عدالت سیاست دان بو ژیلائی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنائے گی تو اس کے اثرات اس بات پر بھی پڑیں گے کہ صدر شی جن پِنگ کی نئی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی معاشی اصلاحات کی رفتار کیا ہو گی۔
شہد کی مکھی کا ڈنگ، علاج کا ایک اور ذریعہ
چین کے قدیمی طریقہٴ علاج آکو پنکچر کے ماہرین اب کئی دائمی امراض کے لیے شہد کی مکھیوں کے ڈنگ کا استعمال بھی کر رہے ہیں۔ اس انداز کے علاج کے لیے مریض جوق در جوق علاج گاہوں تک پہنچ رہے ہیں۔
چین اور افغانستان کے درمیان کانکنی کی ڈیل خطرات کی شکار
افغانستان کے معدنی ذخائر کی مالیت تین ٹرلین ڈالر کے مساوی خیال کی جاتی ہے۔ امن و امان کی مخدوش صورت حال کے تناظر میں افغانستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کی کانکنی کی ڈیل ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
صحت سے متعلق ہفتہ وار فیچر تندرست رہیے، ترتیب و پیشکش کشور مصطفیٰ
چینی باشندوں میں کینسر اور دیگر بیماریوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے،\r\nکیلا اور درد کُش ادویات 112 سالہ شخص کی طویل عمری کا راز،\r\nکیڑے مار زہریلی ادویات کا استعمال، بھارت میں بچوں کی ہلاکتوں کا سبب
چینی باشندوں میں کینسر اور دیگر بیماریوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے
چینی باشندوں میں ایسی بیماریوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے، جن کا تعلق ثروت مندی یا فراوانی سے سمجھا جاتا ہے۔
چین میانمار گیس پائپ لائن اور تحفظات
میانمار کی مقامی آبادی میں چین کی جانب سے چالو کی جانے والی نئی گیس پائپ لائن کے حوالے سے تحفظات پائے جاتے ہیں۔ اس پائپ لائن کے ذریعے چین ہر سال میانمار سے لاکھوں کیوبک میٹر گیس درامد کرے گا۔
سولر پینل درآمدات: چین اور یورپی یونین میں معاملات طے
چینی اور یورپی حکام نے سولر پینل مصنوعات کے تنازعے کو حل کر لیا ہے۔ یہ بات یورپی یونین کے کمشنر برائے تجارت نے ہفتے کے روز کہی۔ فریقین کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے اس معاملے میں کشیدگی جاری تھی۔
شمالی کوریا کے انقلاب کی ساٹھویں سالگرہ
کمیونسٹ ملک شمالی کوریا کے دارالحکومت پیونگ یانگ میں انقلاب کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایک بڑی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ اس خصوصی پریڈ کی سلامی شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے لی۔
چینی اقتصادی ڈھانچے میں اصلاحات
چینی حکومت نے 19 صنعتوں سے متعلق قریب 14 سو کمپنیاں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ بیجنگ حکومت نے اضافی پیداوار کے منفی اثرات سے بچنے اور اقتصادی ڈھانچے میں تبدیلی کی خاطر یہ سخت قدم اٹھایا ہے۔
چین میں زلزلہ، ہلاکتیں 75 تک پہنچ گئیں
چین میں پیر 22 جولائی کی صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ایک مقامی اہلکار کے مطابق 21 ہزار سے زائد عمارات کو نقصان پہنچا جب کہ 1200 سے زائد تباہ ہوئی ہیں۔
چین کے صوبے گانزو میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک
چین کے شمال مغربی صوبے گانزو میں زلزلے نے تباہی مچادی ہے جہاں تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک 75 افراد کی ہلاکت رپورٹ کی گئی ہے۔
برُوس لی موت کے چالیس برس بعد بھی مقبول
اپنی شہرت کی بلندیوں اور عین جوانی میں رحلت پا جانے والے کُنگ فُو سُپر اسٹار برُوس لی کی چالیسویں برسی کے موقع پر ہانگ کانگ میں عوامی سطح پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
چین سپر پاور، 44 فیصد امریکیوں کی رائے
دنیا کے بیشتر ممالک امریکا کو دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت خیال کرتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ چین بننے جارہا ہے دنیا کی معاشی سپر پاور، یہ بات سامنے آئی ہے 39 ممالک میں ہوئے ایک تازہ سروےکے نتائج میں۔
’شیطانی طاقتوں‘ کے خلاف جنگ: چین میں مسلمانوں پر رمضان میں سخت پابندیاں
چین میں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کی آمد کے بعد ان پر متعدد طرح کی پابندیوں کا نفاذ کیا گیا ہے۔ یہ پابندیاں مغربی چین میں ایغور نسل کے مسلمانوں پر عائد کی گئی ہیں۔
چین میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 28 ہلاک
چین میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، 66 لاپتہ ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں زمینی تودے گرنے سے ہوئی ہیں جس سے درجنوں دیہات باقی دنیا سے کٹ کر رہ گئے۔
چینی جزیرہ مکاؤ: کسینوز ورلڈ اور امریکی تفتیشی عمل
عموماً امریکی شہر لاس ویگاس کو جُوئے کا عالمی مرکز تصور کیا جاتا ہے لیکن حالیہ ماہ و سال کے دوران چین کے جزیرہ مکاؤ نے امریکی شہر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مکاؤ کے کسینوز کی بےضابطگیوں کے خلاف امریکی انکوائری شروع ہے۔
نوازشریف دورہء چین مکمل کرکے پاکستان کے لیے روانہ
پاکستانی وزیراعظم نواز شریف چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پیر کو وطن کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اس دوران دونوں ملکوں نے اقتصادی راہداری کے معاہدے سمیت 8 مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔
گوادر سے کاشغر تک تجارتی شاہراہ کی تعمیر کا معاہدہ
پاکستانی وزیراعظم نواز شریف ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان کُل آٹھ معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ان معاہدوں میں سے ایک گوادر سے کاشغر تک تجارتی شاہرہ کی تعمیر کا معاہدہ بھی شامل ہے۔
’بھارت مصیبت کو دعوت نہ دے‘، چینی جنرل
ایک ایسے وقت پر، جب بھارتی وزیر دفاع اے کے انتونی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ جمعرات کو چین پہنچ رہے ہیں، ایک چینی جنرل نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحد پر نئے دستے تعینات کرتے ہوئے نئے مسائل کو دعوت نہ دے۔
پاک، چین اقتصادی تعلقات: نواز شریف کا دورہ چین
پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف تیسری بار وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد رواں ہفتے اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر چین جائیں گے۔
سنکیانگ کے انتہا پسندوں کی تربیت: چین کا شامی حکومت اور اپوزیشن پر الزام
چین کے مغربِ بعید میں واقع علاقے سنکیانگ میں گزشتہ چار برسوں سے عدم استحکام پایا جاتا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا نے سنکیانگ کے انتہا پسندوں کی تربیت کا الزام شامی حکومت اور اپوزیشن باغیوں پر لگایا ہے۔
چین کا طویل ترین انسان بردار خلائی مشن مکمل
تین خلابازوں پر مشتمل عملے کے ساتھ چین کا شینزو-10 خلائی جہاز آج بدھ کے روز بحفاظت زمین پر واپس پہنچ گیا ہے۔ چین کی طرف سے یہ اب تک کا طویل ترین انسان بردار خلائی مشن تھا۔
انسانوں کی ٹریفکنگ، امریکا کی روس اور چین پر تنقید
امریکا کی جانب سے بدھ کے روز روس اور چین پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ انسانوں کی اسمگلنگ روکنے لیے رائج کم ترین معیارات پر بھی پورے اترنے میں ناکام رہے ہیں۔
امریکی اور چینی صدور کی ’حساس موضوعات‘ پر گفتگو
امریکا اور چین کے صدور نے کیلیفورنیا میں غیر رسمی ملاقات کے بعد عسکری تعلقات میں بہتری اور سائبر سلامتی کے حوالے سے مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
بس آتشزدگی، چین میں 47 افراد ہلاک
چین کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک مسافر بس میں آگ لگنے کے سبب درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کےمطابق صوبہ فیوجیان کے ساحلی شہر ژیامن میں اس بس کو آگ جمعہ کی شام مصروف اوقات میں لگی۔
شی اور اوباما دونوں کا سفارتی امتحان
شی اور اوباما دونوں کا سفارتی امتحان
چین کے پولٹری فارم میں آتشزدگی
چین میں مرغیوں کے ایک ذبحہ خانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سو سے زائد ہو چکی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق آتشزدگی کے وقت عمارت میں تقریباً تین سو افراد موجود تھے۔
چینی صدر امریکا، لاطینی امریکا اور کیربیئن ممالک کے دورے پر
چین کے نئے صدر شی جِن پنگ ان دنوں بحیرہ کیربیئن میں واقع جزیرہ ریاست ٹرینیڈاڈ کے دورے پر ہیں۔ وہ اگلے دنوں میں لاطینی امریکی ملکوں کے دورے پر روانہ ہو جائیں گے۔ اگلے ویک اینڈ پر وہ امریکی صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔
جاپان: ’افریقہ کو 14 ارب ڈالر امداد دیں گے‘
ٹوکیو میں ایک سہ روزہ کانفرنس میں 40 افریقی ممالک سے گئے ہوئے رہنما شریک ہیں۔ جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے آج شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جاپان اگلے پانچ سالوں میں افریقی ملکوں کو 14 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔
اقلیتوں سے کوئی خطرہ نہیں، چین
چینی حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ سنکیانگ میں موجود نسلی اقلیتیں خوش اطور اور اچھی میزبان ہے۔ ناچ گانے کے شوقین یہ لوگ اپنی دھن میں مگن ہیں ان سے چین کی داخلی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں۔
چینی وزیر اعظم کا دورہء جرمنی
نو منتخب چینی وزیر اعظم لی کیچیانگ بھارت اور پھر پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اس وقت سوئٹزرلینڈ میں ہیں۔ 26 اور 27 مئی کو وہ جرمنی کے دو روزہ سرکاری دورے پر برلن پہنچ رہے ہیں۔
اسلحے کے لیے کرزئی کی درخواست، بھارت مخمصے میں
رواں ہفتے افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت کا دورہ کیا۔ نئی دہلی میں سیاسی قیات کے ساتھ اپنے مذاکرات میں کرزئی نے کھلم کھلا درخواست کی کہ بھارت افغانستان کو ہتھیار فراہم کرے۔ اس درخواست کے بعد بھارت مخمصے میں پڑ گیا ہے۔
چین اور پاکستان مل کر کن منصوبوں پر کام کرنا چاہتے ہیں ؟
چین پاکستان کے دفاعی شعبے کی ترقی کے لیے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھے گا۔ تجارت کے فروغ کی غرض سے گوادر کو چینی سرحد سے ملانے کے لیے2500 کلو میٹر طویل سڑک اور ریل رابطے کی تعمیر پر بھی بات چیت کی گئی۔
چینی رہنما کا دورہء پاکستان، اندیشوں کے سائے
چین اور پاکستان کے درمیان مثالی دوستانہ تعلقات قائم ہیں تاہم چینی وزیر اعظم لی کیچیانگ کے دورہء اسلام آباد پر اندیشوں کے سائے بھی لہرا رہے ہیں۔ دہشت گردی کے امکانی خطرات بیجنگ کے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔
چینی وزیر اعظم کے دورہ بھارت کا میزانیہ
لی کا دورہ بھارت جنوبی ایشیائی خطے میں علاقائی طاقتوں کے مابین متنازعہ سرحد سے متعلق کشیدگی میں حالیہ اضافے کے چند ہفتوں بعد ہی عمل میں آیا۔
شمالی کوریا کی چین کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کوششیں
چین کا شمار شمالی کوریا کے اہم ترین حلیف ملکوں میں ہوتا ہے۔ تاہم آج کل ان دونوں کے تعلقات میں تناؤ کی سی کیفیت دیکھی جا رہی ہے۔ پیونگ یانگ نے صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد بیجنگ بھیجا ہے۔
چینی وزیراعظم لی کیچیانگ کی پاکستان آمد
چینی وزیراعظم بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج بدھ کے روز پاکستان کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ چینی وزیراعظم صدر زرداری کے علاوہ پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔
میانمار کے صدر کا تاریخی دورہء امریکا
تھین سین گزشتہ 47 برسوں میں امریکا کا دورہ کرنے والے میانمار کے پہلے صدر ہیں۔ اگرچہ بظاہر اس دورے کے کوئی ٹھوس نتائج سامنے نہیں آ رہے تاہم امریکی ماہرین اسے ایک ’تاریخی دورے‘ سے تعبیر کر رہے ہیں۔
چین اور بھارت ’آرکٹک کونسل‘ میں
قطب شمالی کے امور سے متعلق رابطہ کاری کے لیے قائم کی گئی’آرکٹک کونسل‘ نے چین سمیت کئی دیگر ایشیائی ممالک کو مبصر کی حیثیت سے شمولیت کی اجازت دے دی ہے۔
چین اور بھارت: قطب شمالی تک باہم متصادم
دنیا کی دو ابھرتی معیشتیں چین اور بھارت ہر شعبہء زندگی میں ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے اپنے اپنے وسائل استعمال کر رہی ہیں۔ ہر میدان میں ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی اس خواہش میں ہر گذرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
بہترین بلاگ کا اعزاز چینی بلاگر کے نام
لی چَینگ پَینگ کے مائیکرو بلاگ کو پڑھنے والے چینی شہریوں کی تعداد سات ملین سے بھی زیادہ ہے۔ بیسٹ آف بلاگز 2013ء مقابلے کے فاتح نے ڈوئچے ویلے کے ساتھ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں طاقت، اقتدار، محبت اور سینسر پر بات کی ہے۔
چین کی بڑھتی فوجی طاقت، امریکا کو تشویش
پینٹاگون کی جانب سے پیر کو کہا گیا ہے کہ چین سرکاری مدد سے صنعتی اور معاشی ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے اپنی فوجی طاقت کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں مصروف ہے اور وہ اس سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کے حصول میں کوشاں ہے۔
چین کے ساتھ سرحدی تنازعے میں تصفیہ ہو گیا، بھارتی بیان
چین اور بھارت کے مابین ہمالیہ کے پہاڑی علاقے میں تین ہفتوں سے جاری سرحدی کشیدگی کا باعث بننے والے تنازعے میں تصفیہ ہو گیا ہے۔ یہ بات آج پیر کو نئی دہلی میں بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے کہی گئی۔
شام پر اسرائیلی حملوں کے بعد ’حالات معمول پر‘
48 گھنٹوں میں شام پر دوسری مرتبہ اسرائیلی فضائی حملوں کے ایک ہی روز بعد پیر کو اسرائیل میں حالات ایسے ہیں گویا کوئی بھی غیر معمولی بات نہ ہوئی ہو۔ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو پروگرام کے مطابق اتوار کو بیجنگ روانہ ہو گئے۔
چین میں نیتین یاہو اور محمود عباس کی ملاقات کا امکان
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پیر کے روز سے چین کا دورہ شروع کر رہے ہیں جبکہ چین کی سرکاری خبر ساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس بھی اگلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔
برڈ فلو H7N9 عالمی صحت کے لیے بڑا خطرہ: ڈبلیو ایچ او
ایک نئے برڈ فلو کی لہر نے چینی باشندوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سائنسدانوں نے اسے عالمی صحت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔
چین کے ساتھ سرحدی تنازعے کا حل: بھارتی وزیر اعظم پرامید
بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ جلد ہی پر امن طور پر حل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات لداخ میں چینی فوجیوں کے حالیہ مبینہ داخلے کے حوالے سے آج ہفتے کے روز کہی۔
چین میں جھڑپیں، اکیس افراد ہلاک
چین کے علاقے سنکیانگ میں خونریز جھڑپوں کے نتیجے میں اکیس افراد مارے گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق ہلاک شدگان میں پولیس افسران اور سماجی کارکنان بھی شامل ہیں۔
چین زلزلہ: امدادی کارراوئیوں میں مشکلات، ہلاکتوں میں اضافہ
امدادی کارروائیاں چین کے جنوب مغرب میں دور دراز کے علاقوں میں بھی جاری ہیں جب کہ چین میں آنے والے گزشتہ تین برسوں کے اس بدترین زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 203 تک جا پہنچی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 50
اگلا صفحہ