1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چھٹیوں کا ایک اور موسم وبا کی نذر

25 دسمبر 2021

دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو کرسمس کے موقع پر سفر میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ امریکا اور آسٹریلیا میں کرسمس کی شام سینکڑوں پروازیں معطل کر دی گئیں اور اس کی وجہ اومیکرون وائرس کو قرار دیا گیا۔

https://p.dw.com/p/44pTA