1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چينی فلم میں مسلمانوں پر مظالم چھپانے کی کوشش

10 اپریل 2021

چين ميں حال ہی ميں ريليز ہونے والی ايک فلم سنکيانگ ميں مسلمانوں کو بہت اچھے ماحول ميں اور ہم آہنگی کے ساتھ رہتے ہوئے اپنے خواب کی تعاقب ميں دکھاتی ہے۔ مگر مغربی ماہرين کا ماننا ہے کہ يہ زمينی حقائق اور کيمپوں ميں مسلمانوں پر جاری مبينہ مظالم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔

https://p.dw.com/p/3rotn