1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چونے کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدوروں کی روداد

8 اکتوبر 2021

پاکستان معدنی وسائل سے مالا مال ملک ہے، جس میں سے ایک چونا بھی ہے۔ صوبہ سندھ کے شہر روہڑی اور گرد و نواح میں چونے کی چٹانیں موجود ہیں اور ان چٹانوں سے چونے کے پتھر توڑ کر بھٹے پر لائے جاتے ہیں، جہاں ان کو پکانے کا عمل شروع ہوتا ہے۔ اس کام کو کر نے کے ليے بہت احتياط کی ضرورت ہوتی ہے۔ بھٹیوں پر کام کر نے والے مزدور کس طرح کام کرتے ہیں، اس بارے میں دیکھتے ہیں کرن مرزا کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/41S4P