1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چارلس ڈکنز کی یاد میں سجایا گیا میلہ

21 جنوری 2020

ہالینڈ کے شمالی حصے کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں کرسمس کے موقع پر خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ گاؤں معروف مصنف چارلس ڈِکنز کے ایک شہرہ آفاق ناول کے دور کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس دور میں لوگ کیسے ملبوسات پہنتے تھے، بچے بھیک مانگتے تھے، اور اس زمانے میں استعمال کیے جانے والے برتن بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3WYdZ