1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ئکےئک پینگوئنز کے مسکن کو آلودگی سے پاک کرنے کی کوشش

17 جون 2020

ارجنٹائن کے جنوبی کونے پر واقع صوبہ پلاسٹک بیگز کی وجہ سے آلودہ ہو چکا ہے۔ ایک ماہر حیاتیات اس علاقے میں پینگوئنز پر تحقیق کر رہی ہیں۔ ان کے بقول یہ پلاسٹک بیگز پینگوئنز کے پتھروں کے بنے ہوئے گھروں تک میں پہنچ چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3duZL