1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پی ٹی آئی کی خوشیاں، نون لیگ کے اعتراضات

26 جولائی 2018

پچیس جولائی کے الیکشن کے غیر سرکاری جزوی نتائج سامنے آتے ہی پی ٹی آئی کے حامیوں نے مختلف شہروں میں جشن منانا شروع کر دیا۔ ان نتائج کے مطابق پی ٹی آئی ایک بڑی سیاسی طاقت بن کر ابھری ہے۔ اسلام آباد، کراچی اور لاہور کی سڑکوں پر لوگوں نے ’نئے پاکستان‘ اور ’تبدیلی آ گئی ہے‘ کے نعرے بھی بلند کیے۔

https://p.dw.com/p/325jr