اتوار کے روز کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں پھنسے 391 ہسپانوی اور پاکستانی شہریوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے بارسلونا پہنچایا گیا جبکہ پاکستان جانے کے منتظر مسافر واپس نہ جا سکے اور خالی جہاز وطن واپس لوٹ گیا۔ بارسلونا اسپین سے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ۔