ہر سال لاکھوں ٹن سبزیاں اور پھل صرف اس لیے ضائع ہو جاتے ہیں کیوں کہ انہیں بروقت استعمال نہیں کیا جاتا۔ ایک ایسی دنیا جہاں خوراک کی کمی انسانوں کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے وہاں کیا کوئی ایسا حل ممکن ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کو طویل عرصے تک تر و تازہ رکھا جا سکے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں