1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پولیس تشدد کے خلاف غم وغصہ اب پوری دنیا میں پھیلتا ہوا

7 جون 2020

امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے اب پوری دنیا میں پھیلتے جا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3dOlO