معاشرہپشاور ٹریفک پولیس کی پہلی خاتون سربراہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمدثر شاہ پشاور13.08.201713 اگست 2017سن 1991 سے اب تک 35 ڈی ایس پی اور اے ایس پی افسران پشاور ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کی سربراہی کر چکے ہیں لیکن ڈی ایس پی روزیہ الطاف پہلی خاتون پولیس اہلکار ہیں جنہیں اس اہم عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ https://p.dw.com/p/2i8dcاشتہار