1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پرندوں کی پرواز سے بننے والے ڈیزائن

2 جولائی 2019

فوٹوگرافر چاوی بو نے پرندوں کی فوٹوگرافی کو اپنی زندگی کا مقصد بنا رکھا ہے۔ ان کی بنائی ہوئی تصویریں جانوروں کی روایتی تصویروں سے بہت مختلف ہوتی ہیں۔ ان کی توجہ کا مرکز پرندوں کی پرواز کی خوبصورتی ہوتی ہے، لیکن ایک منفرد حوالے سے۔

https://p.dw.com/p/3LR3K