سیاستپتوں پر نقش نگاری کرنے والے ماحول دوست مصور To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست30.05.201830 مئی 2018نقش و نگاری کا ایک منفرد انداز، پتوں کو تراش کر بہت ہی حسین فن پارے تشکیل دینا۔ ایک ہسپانوی مصور مختلف درختوں کے پتوں کو فن مصوری کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ اپنے فن کے ذریعے تحفظ ماحول کے موضوع کو بھی اجاگر کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/2ydW8اشتہار