فلمپاکستانپاکستانی فلم ’جون‘ کے مرکزی کردار عاشر وجاہت سے ملیےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفلمپاکستانکوکب جہاں17.07.202317 جولائی 2023پاکستانی سینما گھروں میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 'جون' ملک میں ٹارگٹ کلنگ جیسے جرائم کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار عاشر وجاہت نے ایک نوجوان مسیحی خاکروب کا کردار ادا کیا ہے۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے عاشر وجاہت سے گفتگو کی۔https://p.dw.com/p/4U0Xtاشتہار