1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی فلم انڈسٹری حکومت کی نئی فلم پالیسی سے پرامید

کوکب جہاں
25 جون 2022

حکومت پاکستان نے فلم سازی کو مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں باقاعدہ صنعت کا درجہ دیا ہے۔ سینیما گھروں کے مالکان اور فلم پروڈیوسرز سمیت انڈسٹری سے منسلک مختلف شعبوں میں ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے۔ فلم سازوں کو مالی امداد بھی دی جائے گی اور فلم سازی سے متعلق سامان کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی سے مکمل استثنٰی بھی شامل ہیں۔ اس پالیسی سے فلم انڈسٹری پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں کوکب جہاں کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4DEz1