1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
آسٹریا

پاکستانی طالب علم کاغذی جہاز کا عالمی چیمپیئن

17 مئی 2022

کاغذ سے بنایا جانے والا جہاز بھی آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا سکتا ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے رانا محمد عثمان سعید کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ وہ کاغذی جہاز کی عالمی چیپپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4BQeL