1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستانی سرکاری جامعات میں کورونا پر تحقیق کی سہولت ہی نہیں‘

26 اپریل 2020

پاکستان کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ایک بھی ایسی لیبارٹری نہیں جہاں متعدی امراض پر تحقیق کی جا سکتی ہو۔ یہ بات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے تنویر شہزاد کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں بتائی ہے۔

https://p.dw.com/p/3bQza