ڈاکٹر عبدالسلام نے 1964 میں اٹلی کے شہر ترئیستے میں انٹرنیشنل سینٹر برائے تھیوریٹیکل فزکس کی بنیاد رکھی تھی، جسے ان کے نام سے منسوب کر دیا گیا تھا۔ 29 جنوری کو ڈاکٹر عبدالسلام کا یوم پیدائش ہے اور اس سینٹر کو قائم ہوئے بھی 60 برس مکمل ہو گئے ہیں تفصیلات حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں۔