1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی اور جرمن یونیورسٹی کے درمیان تعاون کا معاہدہ

11 اکتوبر 2018

جرمنی کی بون رائن زیگ یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز اور پاکستان کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت یہ دونوں یونیورسٹیاں مختلف شعبوں میں تعاون کریں گی۔ اس تعاون سے نہ صرف پاکستانی یونیورسٹیز اور طلبہ بلکہ معیشت کو بھی فائدہ پہنچنے کی امید ہے۔

https://p.dw.com/p/36MUR