1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا کیسز کم کیوں ہیں؟

شمشیر حیدر
5 جون 2020

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے لیکن اس کے زیر انتظام کشمیر میں اب تک کورونا وائرس کے 285 مریض ہیں اور اب تک سات ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ وبا سے نمٹنے کے لیے اس علاقے میں کیا انتظامات کیے گئے؟ سنیے اس بارے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کیا کہتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3dIQ1