1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی اولین ٹرانس جینڈر جج بننا چاہتی ہوں، نیشا راؤ

افسر اعوان روئٹرز
10 دسمبر 2020

نیشا راؤ پاکستان کی اولین ٹرانس جینڈر ہیں جنہوں نے مشکل حالات کا مقابلہ کر کے وکالت کی تعلیم حاصل کی اور اب وہ پاکستان کی اولین ٹرانس جینڈر جج بننے کا عزم رکھتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3mWnv