1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کو سياحت کے ليے بہترين ملک کے طور پر منوانے کے ليے کوشاں نوجوان

مدثر شاہ
30 جون 2018

پاکستان کے شمالی علاقہ جات دلکش واديوں اور بہترين نظاروں سے مالا مال ہيں۔ تاہم سلامتی کے خراب صورتحال اور عدم توجہ کے سبب ان علاقوں کی جانب جانے والے ملکی و غير ملکی سياحوں کی تعداد ميں پچھلے سالوں بتدريج کمی ہوتی رہی۔ اب ان علاقوں ميں حالات بھی بہتر ہيں اور حکام بھی سياحوں کو مدعو کرنے کے ليے کوشاں دکھائی ديتے ہيں۔ مزيد تفصيلات بتا رہے ہيں ہمارے نمائندے مدثر شاہ۔

https://p.dw.com/p/30ajm