1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کو خواتین کی تحریک کی بہت ضرورت ہے، نور الہدیٰ شاہ

8 مارچ 2021

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے کراچی کے آرٹس کونسل میں بھی ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں خواتین کے حقوق کے علمبرداروں، فنکاروں اور لکھاریوں سمیت بڑی تعداد میں نامور خواتین نے شرکت کی۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3qM3B