You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بشریٰ بی بی کی قید کی صورتحال پر اقوام متحدہ کو تشویش
اقوام متحدہ کی خصوصی وقائع نگار نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بانی پاکستان محمد علی جناح کا ممبئی سے دیرینہ رشتہ؟
ممبئی میں واقع محمد علی جناح کا گھر پچھتر برسوں سے خالی پڑا ہے، جس پر پاکستان اور بھارت دونوں اپنا حق جتاتے ہیں۔ یہ عمارت بھی اب پاکستان اور بھارت کے ادھورے خوابوں اور مشترکہ مگر متنازعہ ورثے کی علامت ہے۔ ان کے یوم پیدائش پر صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ
نوجوان پاکستانی خواتین ڈاکومنٹری فلم ساز، عالمی سطح پر نام بناتی ہوئیں
آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ملک میں خواتین کو ڈاکومنٹری فلم میکنگ کی جانب راغب کرنے کے لیے پٹاخہ پکچرز کے نام سے ایک تربیتی پروگرام شروع کیا ہے، جس میں اب تک 69 دستاویزی فلمیں تیار کی جاچکی ہیں جنہیں متعدد عالمی فلمی میلوں میں 20 ایوارڈ مل چکے ہیں۔ کوکب جہاں کی ویڈیو رپورٹ
پاکستان: فلم ’دھُرندھر‘ کے خلاف مقدمہ کرنے کی کوشش ناکام
پولیس کے مطابق درخواست گزار پی پی پی کا کارکن الزامات کی تصدیق میں ناکام رہا، اس لیے مقدمے کا اندراج بنتا ہی نہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کامیاب بولی 135 بلین روپے
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کے لیے منگل 23 دسمبر کے روز مجموعی طور پر تین بولیاں لگائی گئیں۔
پاکستان: سرد موسم میں افغان مہاجرین کی بڑھتی مشکلات
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بدر کیے جانے والے افراد میں افغان مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ایسے میں پشاور میں واقع افغان مہاجرین کی سب سے بڑی بستی کے مکین حکومت سے سرد موسم گزرنے تک پاکستان میں رہنے کی مہلت مانگ رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان: پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی آج لگے گی
یہ اقدام سات ارب ڈالر کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت طے شدہ اصلاحاتی منصوبے کا حصہ ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر 'کنگ عبدالعزیز میڈل' سے سرفراز
سعودی عرب نے 'اسٹریٹجک تعلقات اور دفاعی تعاون کو مضبوط کرنے کے اعتراف' میں عاصم منیر کو شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازا ہے۔
پاکستان افغانستان اختلافات: بھارت کا افغان کی تجارت پر قبضہ
بھارت پاکستان اور افغانستان کے تنازعے کا فائدہ اٹھا کر کابل کے ساتھ اقتصادی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط کر رہا ہے۔
جرمنی میں پاکستان کا نام روشن کرتی پاکستانی خاتون
جرمنی کی مصروف زندگی میں الہام اعجاز اپنی محنت اور قابلیت سے نہ صرف اپنا مقام بنا رہی ہیں بلکہ پاکستان کا نام بھی روشن کر رہی ہیں۔ یہ کہانی ہے اُن خواتین کی جو خواب دیکھتی ہیں اور اُنہیں حقیقت میں بدلتی ہیں۔
بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے تدارک کا بل منظور
سولہ سال کی عمر میں زبردستی شادی، ٹوٹی ہوئی بچپن کی یادیں اور ذمہ داریوں کا وہ بوجھ جو ذہنی طور پر سہا نہ گیا۔ فہمیدہ گل کی کہانی بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے اثرات کو بے نقاب کرتی ہے۔ اب جب کہ صوبہ گیارہ سال کی تاخیر کے بعد ’’بلوچستان چائلڈ میرج رِیسٹرینٹ ایکٹ 2025‘‘ نافذ کر چکا ہے، فہمیدہ اس قانون کی ضرورت اور اہمیت کو اپنی زندگی کی مثال سے واضح کرتی ہیں۔
بھارت سندھ طاس معاہدے کو مسلسل کمزور کر رہا ہے، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ 'غیر قانونی اور غیر ذمہ دارانہ‘ بھارتی طرز عمل سے پاکستان کے اندر انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
پاکستان نے ابھی تک غزہ فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا
اسلام آباد میں حکام کا کہنا ہے کہ غزہ فورس میں شمولیت سے متعلق اس سے ابھی تک فوج کی تعیناتی کی درخواست نہیں کی گئی ہے۔
بہار میں حجاب کے تنازع پر پاکستان کا حکومتی ردِعمل
ایک پاکستانی گینگسٹر نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو جاری کرکے نتیش کمار کو معافی نہ مانگنے کی صورت میں نتائج کی دھمکی دی ہے۔
سیلاب سے متاثرہ گاؤں کی دوبارہ تعمیر کی جدوجہد
مون سون میں آنے والے سیلاب نے اس ضلع چکوال کی اس دیہی آبادی کو تباہ کر دیا۔ کئی ماہ گزرنے کے بعد، مقامی باشندوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ وہ بحالی کے کام میں کس قدر مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے خیال میں حکومت کیوں تاخیر کر رہی ہے۔
سندھ کے پسماندہ گاؤں میں موچی کے بیٹے کا ماڈل اسکول
سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں میں مکیش میگواڑ نے ایک ماڈل اسکول قائم کیا۔ مقصد تھا مقامی ہاریوں اور مزدوروں کے بچوں کو معیاری تعلیم دینا۔ جھونپٹری سے شروع ہونے والا یہ اسکول اب ایک ادارہ بن چکا ہے۔ وقاص علی سے جانیے۔
امریکی صدر، فیلڈ مارشل اور غزہ میں پاکستانی فوج کی تعیناتی
کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر غزہ میں فوج بھیجنے کے بعد ملک کے اندرونی مسائل سے نمٹنے کے لیے کوئی نیا منصوبہ تشکیل دیں گے؟
مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان پھر لفظی جنگ
بھارت نے دہرایا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ حصہ ہے جبکہ پاکستان نے کہا کہ متنازعہ علاقہ نہ بھارت کا تھا نہ کبھی ہو گا۔
منیرہ علوی کیسے کراچی چھوڑ کر جزیرے پر تعلیم کا چراغ روشن کر رہی ہیں؟
کراچی کے ساحل کیماڑی سے روزانہ کشتی پر خطرناک سفر کرکے منیرہ علوی بابا آئی لینڈ پہنچتی ہیں، جہاں وہ 800 سے زائد بچوں کو تعلیم دے رہی ہیں۔ جانیں اس حوصلہ مند استاد کی کہانی، جو جزیرے کے بچوں کے لیے امید کی کرن بنی ہوئی ہیں۔
اشتعال انگیز تقریر کا الزام، ٹی ایل پی رہنما کو35 سال کی قید
عدالت نے ٹی ایل پی رہنما ظہیرالحسن شاہ اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف عوام کو اکسانے کا مجرم قرار دیا۔
سانحہ اے پی ایس: غم زدہ ماؤں کی خاموش مگر مضبوط مزاحمت
اے پی ایس حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں میں سے چند کی ماؤں سے ملیے، جنہوں نے غم کو انصاف کی تلاش کی جدوجہد میں بدل دیا۔
بلوچستان: عسکریت پسندوں نے تین بینک لوٹ لیے
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پیر کے روز مسلح عسکریت پسندوں نے ایک منظم حملے کے دوران کم از کم تین بینک لوٹ لیے۔
اسلام آباد: ’دھواں چھوڑنے والی گاڑی شہر میں داخل نہیں ہو گی‘
اس ماہ اسلام آباد میں پہلے ہی سات دن ایسے گزرے ہیں جب فضائی آلودگی ’انتہائی غیر صحت بخش‘ سطح تک جا پہنچی۔
کینو جیسا میٹھا پھل مسائل کی کڑواہٹ کا شکار
پاکستان میں اس برس کینو کی پیدوار بڑھی ہے، مگر مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔
آبی آلودگی آبی حیات کے لیے مضر
سمندری آلودگی آبی حیات پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے۔ سمندری آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے اور تحفظ ماحول کے لیے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کی بارہ کوڈا ایکسرسائز کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
افغان علماء کونسل کے اعلان پر پاکستان کا محتاط رد عمل
افغانستان کی علماء کونسل کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ان کی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے۔
فیض حمید کو سزا، کس کو کیا پیغام دیا گیا؟
سابق آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کو دی جانے والی سزا کے پاکستانی سیاست پر دور رس نتائج پڑ سکتے ہیں۔
افغان شہریوں پر حملے جنگی کارروائیاں ہیں، بھارت
بھارت نے اقوام متحدہ میں افغان طالبان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں ہونے والے فضائی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔
افغانستان سے دہشت گردی کے سبب ’سنگین خطرہ‘ لاحق ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملے بند نہ ہوئے تو پاکستان ’تمام ضروری اقدامات‘ کرے گا۔
خواتین اور لڑکیوں کے خلاف ڈیجیٹل تشدد کا خاتمہ ہونا چاہیے!
اس سال، 25 نومبر سے 10 دسمبر 2025 تک صنفی بنیادوں پر تشدد کے خاتمے کے لیے سولہ روزہ عالمی مہم منائی گئی، جس کا موضوع تھا، ’’تمام خواتین اور لڑکیوں کے خلاف ڈیجیٹل تشدد کے خاتمے کے لیے ‘‘UNiTE ۔ مہم کا مقصد خواتین اور لڑکیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے آن لائن اور آف لائن تشدد کے خطرات سے آگاہی بڑھانا اور ڈیجیٹل حفاظت کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔
بھارت میں قومی گیت ’وندے ماترم‘ پر ایک نئی ’جنگ‘ شروع
مودی نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ اور محمد علی جناح کو خوش کرنے کے لیے قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے ’اہم بند‘ نکال دیے گئے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو کن شرائط پر 1.2 ارب ڈالر قرض دیا؟
آئی ایم ایف نے وعدہ لیا ہے کہ پاکستان محصولات کا خسارہ کم کرنے کے لیے نئے ٹیکس اقدامات متعارف کرائے گا.
انڈونیشی صدر کا دورہ پاکستان، مزید تعاون کا عزم
انڈونیشی صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
پاکستان سے جھڑپوں کے سبب افغان طالبان کی حمایت ميں اضافہ
افغانستان اور پاکستان کی سرحدی جھڑپوں کے تناظر میں طالبان کے لیے داخلی سطح پر عوامی حمایت بڑھی ہے۔
جرمنی میں پاکستان کا نام روشن کرتی پاکستانی خاتون آرٹسٹ
پاکستانی خاتون نتاشہ جوزی جرمنی میں اپنے آرٹ سے پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کر رہی ہیں۔ پرفارمنس آرٹسٹ نتاشہ امریکہ اور متعدد یورپی ممالک میں متعدد پراجیکٹس کر چکی ہیں۔ نتاشہ کی کہانی، انہی کی زبانی۔
افغان سرحد پر افغان خاندانوں کو زندہ رکھنے والے رضاکار
پاکستان کی جانب سے افغانوں کو ان کے ملک واپس بھیجنے کی مہم جاری ہے۔ اس دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن - سپین بولدک سرحدی گزرگاہ پر اپنی دستاویزات کی پروسیسنگ کا انتظار کر نے والے افغانوں کے لیے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔ علی کیفی کی رپورٹ۔
فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس: عمران خان کے خلاف چارج شیٹ؟
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس عمران خان اور پی ٹی آئی کے حوالے سے ’غیر معمولی طور پر سخت‘ قرار دی جا رہی ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز(سی ڈی ایف) کے طور پر تعينات کر ديا گیا ہے۔
پوٹن کا دورہ انڈیا: پاکستان کی دلچسپی کے امور کیا ہوں گے؟
بھارت روس کے ساتھ اپنی قربت کو مزید مستحکم کر رہا ہے تو پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔
پاکستان: دہشت گردی کے واقعات میں رواں سال نماياں اضافہ
زیادہ تر حملے اور ہلاکتیں خیبر پختونخوا میں ہوئیں جب کہ بلوچستان دوسرے نمبر پر رہا۔
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟
بل کی ووٹنگ کے دوران 160 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 79 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔
پاکستان: افغان سرحد کے قریب دو حملوں میں چھ ہلاکتیں
خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں بُدھ کو ہوئے دو دہشت گردانہ حملوں میں چھ ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔
پاکستان: اقلیتی حقوق کمیشن کے قیام کی راہ ہموار
پاکستانی پارلیمان نے قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 کی منظوری دے دی، تاہم اس بل سے شق 35 کو حذف کر دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد و راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
پاکستان تحريک انصاف کا مطالبہ ہے کہ سابق وزیراعظم کے اہلِ خانہ اور پارٹی رہنماؤں کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
عمران خان کہاں اور کس حال میں ہیں؟
عمران کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا گزشتہ تین ہفتوں سے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم سے کوئی رابطہ نہیں
پاکستان میں ایچ آئی وی کا بحران، پھیلاؤ روکنے میں ناکامی
پاکستان میں حالیہ برسوں میں ایچ آئی وی انفیکشنز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ریٹنگ کی دوڑ میں خواتین ڈیجیٹل تشدد کا نشانہ کیسے بنتی ہیں؟
مدیحہ ارشد کو بہاولپور سے اسلام آباد آئے چند ماہ ہوئے تھے کہ وہ اپنی یونیورسٹی میں 'وائرل گرل‘ کے طور پر مشہور ہو گئیں۔
افغان طالبان دہشت گردوں کی معاونت ترک کر دیں، پاکستانی فوج
پاکستانی فوجی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کو پناہ دینے دے کر افغان حکومت پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔
ایک پاکستانی لڑکی، جرمنی کی لیب، اور دماغ کے راز
برلن کی فری یونیورسٹی کی ریسرچر ڈاکٹر ماریہ احمد کا امریکہ اور جرمنی میں کامیابی کا سفر۔ سائنس اور جذبے کا امتزاج جو پاکستانی طلبہ اور خاص طور پر لڑکیوں کے لیے ایک مثال ہے۔
پاکستان نے افغان طالبان کو سمجھنے میں غلطی کی، خواجہ آصف
پاکستانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت کی کامیابی کی دارومدار سول اور ملٹری اداروں پر ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ