1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ شہد کی فارمنگ سے

سلیم شیخ
24 مارچ 2018

موسمیاتی تبدیلياں پاکستان کے زرعی شعبے کو بری طرح متاثر کر رہی ہيں۔ موسمیاتی تبدیليوں کے منفی اثرات سے مختلف فصلوں، خاص طور پر گندم، مکئی اور چاول سميت سبزیوں کی پیداوار میں کمی کے باعث کاشتکار گرتی ہوئی آمدنیوں سے پریشان ہیں۔ تاہم اس نقصان کو پورا کرنے کے لیے کاشت کار اب مگس بانی یا شہد کی فارمنگ کو اضافی ذریعہ معاش کے طور پر اپنا رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں اسلام آباد سے سلیم شیخ کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2uudI