1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف کے لیےحکومت سازی کتنی مشکل ہوگی؟

26 جولائی 2018

پاکستان میں الیکشن 2018ء کے بعد سیاسی جماعتوں کو آئندہ حکومت سازی کے سلسلے میں کن چیلنجز کا سامنا ہوگا ؟ سیاسی جماعتوں کی طرف سے الیکشن میں دھاندلی اور اس عمل کے شفاف نہ ہونے کے بارے میں جو الزامات سامنے آ رہے ہیں نیز مذہبی جماعتوں کا اس بار الیکشن میں کردار کیسا رہا؟ دیکھئیے واشنگٹن سے تجزیہ کار معید یوسف کی گفتگو

https://p.dw.com/p/327XK