1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پانی میں گھل جانے والا ماحول دوست شاپنگ بیگ

21 جنوری 2020

بنگلہ دیش میں پٹ سن کی پیداوار کثرت سے ہوتی ہے۔ اسے گولڈن فائبر بھی کہتے ہیں۔ وہاں ایک جوہری سائنسدان نے پٹ سن سے مکمل طور پر ماحول دوست شاپنگ بیگ بنائے ہیں۔ اس بیگ کو گولڈن بیگ کا نام دیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ بیگ پانی میں مکمل طور پر حل ہو جاتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3Vp00