1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹھنڈا پانی رکھتا ہے آپ کو بیماریوں سے دور

5 اگست 2019

سائنسدانوں کے مطابق چہرے پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مارنے سے آپ کے جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے اور آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ ٹھنڈے پانی کی تھیراپی باقاعدہ علاج کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/3NNBO