ٹرانسپورٹ سے جڑے مسائل کے سمارٹ حل کے لیے جرمن شہر ہیمبرگ میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔ ٹریفک کے سگنل، ٹریفک کی صورت حال کے مطابق کام کرتے ہیں۔ اُن کا بسوں تک سے رابطہ بھی ہوتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی عام شہریوں کی آمد و رفت کو آسان بنانے میں کافی مفید ثابت ہورہی ہے۔