1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرپل طلاق بل پر بھارتی مسلمان منقسم

3 جولائی 2019

نئی دہلی میں پارلیمان ایک ایسے قانون کی منظوری کا ارادہ رکھتی ہے جس کے تحت مسلمان مرد تین مرتبہ زبانی طلاق بول کر اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کا حق کھو سکتے ہیں۔ بھارت کی سپریم کورٹ نے پہلے ہی ایسا کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور اب نریندر مودی کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی بھی اس پابندی کو قانون میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کی رائے میں مودی کی نیت دراصل کچھ اور ہے۔

https://p.dw.com/p/3LWYD