1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ٹائیگر بیوائیں‘ بدقسمتی کی علامت

20 فروری 2020

بنگلہ دیش کے دیہی علاقوں میں ان خواتین کو متعصبانہ رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کے شوہر بنگال ٹائیگرز کے حملے سے ہلاک ہوگئے ہوں۔ ایسی ہی ایک خاتون مسمات راشدہ ہیں جن کے بیٹوں نے ان سے تعلق چھوڑ دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3Y4gc