پاکستان سميت ديگر کئی ملکوں سے يورپ کا رخ کرنے والوں کے ليے ايک بری خبر يہ ہے کہ يونان ميں اب ايسے مہاجر کيمپ ہيں، جو قيد خانوں سے کم نہيں۔ شناختی کارڈ اور انگليوں کے نشان ديے بغير باہر جانا يا اندر آنا ممکن نہيں۔ ايتھنز حکومت کا موقف ہے کہ ان کيمپوں ميں کئی بہتر سہوليات ہيں اور سکيورٹی لازمی ہے۔