1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ویلینسیا، پھل اور سبزی کے کاروبار پر پاکستانیوں کا راج

25 اکتوبر 2020

2008ء کے معاشی بحران کے بعد پھل اور سبزی کے کاروبار سے وابستہ ہسپانوی تاجروں نے اپنے کاروبار بند کیے تو پاکستانیوں نے آگے بڑھ کر اس کاروبار کو سہارا دیا اور اب ویلینسیا شہر اور گرد نواح میں 60 فیصد دکانوں کے مالکان پاکستانی ہیں۔ اسپین سے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3kPcK