1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

واضح خواب کسے کہتے ہیں؟

30 جولائی 2019

یہ ایک ایسی ذہنی حالت ہوتی ہے جس میں خواب دیکھنے والے کو شعور ہوتا ہے کہ وہ خواب دیکھ رہا ہے۔ واضح خواب دیکھنے سے آپ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں اور اس کا شعوری طور پر تجربہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3N0qj