1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیپال میں پُتلی تماشے سے ماحولیاتی تحفظ کی آگاہی

عرفان آفتاب Mielke, Julia
27 اگست 2018

درختوں کا کاٹنا اور جلا دینا، حشرات کُش ادویات کا استعمال، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات: شمالی نیپال کے علاقے ’کپل واستو‘ کے رہائشیوں کی زندگی غیر مؤثر زرعی نظام اور قدرتی آفات کی وجہ سے متاثر ہورہی ہے۔ ’کپل واستو‘ کے جسرام نامی گاؤں میں پُتلی تماشے کے ذریعے مقامی کسانوں کو زراعت کے متبادل طریقوں سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/33pOL