1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’نوح‘، برلن میں انٹرنیٹ فاؤنڈرز کانفرنس

12 جون 2015

انٹرنیٹ انڈسٹری کے درخشاں ستارے برلن میں منعقدہ NOAH نامی نمائش میں شریک ہوئے، جن میں مثلاﹰ گوگل کے سپروائرزی بورڈ کے چیئرمین ایرک شمِٹ بھی تھے۔ اس کانفرنس میں دو ہزار کے قریب ماہرین نے شرکت کی۔ یہاں انٹرنیٹ سے متعلق مختلف پراجیکٹس اور ایپلیکیشنز متعارف کروائی گئیں۔ یورپ کی سیلیکون ویلی کہلانے والے شہر برلن میں اس سرگرمی کا مرکز کیمپس فیکٹری نامی جگہ ہے، جسے نئی کمپنیوں کا گڑھ کہا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/1FgSk