1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نوجوان طالبہ جو اپنے خاندان کی قوت بن گئی ہیں

25 مارچ 2021

علیزے افتخار کے والد ایک برس قبل انتقال کر گئے تو ان کا خاندان معاشی طور پر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا۔ ایسے میں انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر اپنے خاندان کے ذریعہ معاش چلانے کا فیصلہ کیا۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3r7Uy