1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نوبل انعام یافتگان کی روہنگیا کے قتل و عام کے خلاف آواز

1 مارچ 2018

دسمبر 2017ء سے اب تک میانمار سے 680,000 سے زائد روہنگیا اپنا گھر بار چھوڑ کر ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ۔ تین نوبل امن انعام یافتہ خواتین نے بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کیا۔

https://p.dw.com/p/2tXCz