1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ننھے منھے فن پارے ایک مصور کی خاص مہارت

27 اکتوبر 2020

انتہائی دلچسپ مقامات۔ لیکن اتنے چھوٹے کہ جيسے کسی گڑیا کے گھر اشياء ہوں۔ بہت ہی نفاست سے بنائے گئے چھوٹے چھوٹے فن پاروں میں تفصیلات کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ ان فن پاروں کو خوب سراہا گیا فرانس کے منی ایچر میوزیم میں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3kR78