1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہافریقہ

ناپید ہوتے جانوروں کو قصابوں سے کیسے بچایا جائے؟

7 اگست 2020

نائجیریا میں ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار جانوروں کو کھانے اور ان کو فروخت کرنے کا رجحان عام ہے۔ اس افریقی ملک میں کئی عشروں سے جنگلی حیات کی تجارت خصوصی بازاروں میں کی جاتی ہے۔ نائجیریا میں بقاء کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی تجارت ہر پابندی عائد ہے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہونے کے مساوی ہے۔ وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکنان جانوروں کو قصابوں سے بچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3gcvh