1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ناسا کے مشن مارس کو تلاش ہے مریخ پر زندگی کی

11 اگست 2020

فلکیاتی ریسرچرز کا ماننا ہے کہ مریخ کے بارے میں مزید ریسرچ کا دارومدار اب ناسا کے نئے مشن مارس ٹونٹی ٹونٹی پر ہے۔ اس مشن کے اہم ہداف میں شامل ہے اس سیارے پر زندگی کی تلاش اور تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے آئندہ دس برسوں میں مریخ کی سطح سے مٹی کو زمین پر واپس لانا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3gi8N