1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نائجر میں غیر قانونی مہاجرت ’روکے نہ رُکے‘

عرفان آفتاب شفاغ لغائی
7 اگست 2018

مغربی افریقی ملک نائجر کے صحرائی علاقوں کو لاکھوں تارکین وطن غیرقانونی طور پر یورپ پہنچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اسی تناظر میں یورپی یونین نے تربیت یافتہ سکیورٹی اہلکاروں کو اس ملک کی صحرائی سرحدوں پر تعینات کروایا ہے۔ تاہم انسانی حقوق کے کارکنان کے مطابق اس راستے کی بندش پر تارکین وطن زیادہ خطرناک راہ اپنانے پر مائل ہو سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے شفاغ لغائی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/32kwI