1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نئی دہلی میں فلائی اوور کے نیچے ایک کچی آبادی کا اسکول

2 مارچ 2023

نئی دہلی کے ایک فلائی اوور تلے کچھ نوجوان ٹیچرز نے کچی آبادیوں میں بسنے والے غریب بچوں کے لیے ایک اسکول بنا رکھا ہے۔ اس سکول کے بچے اپنے خواب پورے کرنے کے لیے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4OAAV