معاشرہمیں اکیلی ہو گئی ہوں، مقتولہ سنبل کی بیٹی ذکرہ کی دُہائیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعاطف بلوچ اے پی09.02.20189 فروری 2018پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے قدامت پسند شہر مردان میں ایک خاتون سنگر کا قتل ایک نئی بحث کی وجہ بن چکا ہے۔ ماضی میں بھی پاکستان میں خواتین فنکاروں کے خلاف ایسے جرائم کیے گئے ہیں۔ پولیس سنبل کے قاتلوں کی تلاش کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔https://p.dw.com/p/2sPxNاشتہار