1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میرا نازی باپ

عاطف بلوچ Valerie von Kittlitz
30 اگست 2018

نازی رہنما ہانس فرانک کے بیٹے نکلاس فرانک کے بقول ماضی میں جرمنوں نے نازی حکمرانوں کی بات سنی تھی اور اس پر یقین بھی کیا تھا جبکہ آج بھی مہاجرین کے بحران کے تناظر میں کئی جرمن باشندے اسی طرح کی سوچ کے حامل سیاسی عناصر کی باتوں پر توجہ دے رہے ہیں۔ نکلاس فرانک اپنے والد کو، جنہیں سزائے موت دے دی گئی تھی، ایک ’غلیظ خنزیر‘ قرار دیتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/342mO