سیاستمہاجرین کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ اے پی15.02.201815 فروری 2018لیبیا کی سمندری حدود میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے گیارہ پاکستانی مہاجرین کی لاشیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔ دو فروری کو یہ حادثہ اُس وقت رونما ہوا تھا، جب یہ پاکستانی شہری دیگر تقریبا نوّے تارکین وطن کے ہمراہ یورپ جانے کی کوشش میں تھے۔https://p.dw.com/p/2skJcاشتہار