برطانوی دارالحکومت لندن کی ايک دکان ميں پرانی سائيکلوں کی مرمت کر کے انہيں تارکين وطن کو بلا معاوضہ فراہم کيا جاتا ہے۔ لندن ميں حاليہ حملوں کے بعد وزير اعظم ٹريزا مے نے کہا تھا کہ برطانوی شہريوں کو منقسم دھڑوں ميں رہنے کے بجائے ايک قوم کے طور پر رہنا چاہيے۔ يہ منصوبہ يہی کچھ کر رہا ہے۔